Monthly Archives

January 2018

 خراب کھانے کی شکایت پر دو کشمیری طلبا کا جامعہ ملیہ اسلامیہ کے  ہاسٹل سے اخراج

جامعہ ملیہ اسلامیہ  کے خواجہ ہاسٹل میں رہنے والے دو کشمیری  طلبا کو یونی ورسٹی نے ایک نوٹس کے ذریعے ہاسٹل خالی کرنے کاحکم دیا  ہے۔ یونی ورسٹی کے اس فیصلے کے خلاف ۳۱ جنوری کی شام ۷:۳۰ بجے متعدد طللبہ نے ہاسٹل کے احاطے میں احتجاج کیا ۔۔ دو…

’آل انڈیا اہل حدیث کانفرنس‘ کی تیاریاں زوروں پر،امام کعبہ کی شرکت متوقع

نئی دہلی:مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے بینر تلے ہر سال منعقد ہونے والی آل انڈیا اہل حدیث کانفرنس امسال مارچ میں متوقع ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اس سال کانفرنس کا موضوع ”قیام امن عالم وتحفظ انسانیت “ہوگا۔کانفرنس 9/10مارچ ،بروز جمعہ و سنیچر…

بٹلہ ہاﺅس میں مقابلہ حسن اور نوجوانان قوم

تحریر:شاہنواز نیاز جامعہ ملیہ اسلامیہ کہتے ہیں کہ حضرت یوسف علیہ السلام کو خوبصورتی کا ۹۹ فیصدی حصہ عنایت کیا گیا تھا اور صرف ایک فیصد کی خوبصورتی میں بقیہ بنی نوع انساں کو بنایا ،سجایا اور سنوارا گیاہے۔لیکن یہ ایک فیصد کی خوبصورتی…

راہل گاندھی کی جیکٹ بچانے کیلئے آگے آئے نوجوت سنگھ سدھو

 نئی دہلی:گزشتہ رات شیلانگ میں ایک میوزیکل پروگرام کے اندر کانگریس صدر راہل گاندھی ایک جیکٹ پہنے ہوئے پہنچ گئے اور اس جیکٹ پر بھاجپا کی نظر پر گئی ،جس کے بعد سے ہنگامہ شروع ہوگیا ،بھاجپا نے الزام لگانا شروع کردیا کہ ہمارے اوپر سوٹ بوٹ کی…

راہل گاندھی نے ایک ہی تیر سے مودی اور موہن بھاگوت پر لگایا نشانہ

  شیلانگ:کانگریس صدر راہل گاندھی ان دنوں میگھالے میں ہیں ،گزشتہ رات جہاں انہوں نے موسیقی کے ایک پروگرام میں شرکت کرکے لوگوں کے قریب ہونے اور لوگوں کو پارٹی کے قریب لانے کی کوشش کی وہیں آج انہوں نے شیلانگ میں ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے…

طالبان کو کون استعمال کررہا ہے ؟

تحریر:عبد الرحمن راشد افغان دارالحکومت کابل میں ہفتے کے روز ایک خودکش بمبار نے بارود سے بھری ایمبولینس گاڑی کو دھماکے سے اڑا یا ہے جس کے نتیجے میں 280 سے زیادہ افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔یہ طالبان کے دہشت گردی کے حالیہ حملوں میں سب سے…

امریکی وزارت خارجہ کے وفد کو فلسطینیوں نے مار بھگایا

القدس:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے اعلان اور فلسطینیوں کی امداد بند کرنے کے اقدامات کےبعد فلسطینی عوام میں سخت غم وغصہ پایا جا رہا ہے۔ اس کا اظہار ویسے تو آئے روز فلسطینیوں کے احتجاج سے…

معروف شاعر محمد علوی نہیں رہے

اردو کے معورف شاعر محمد علوی کا آج  صبح انتقال ہوگیا ۔ان کے انتقال کی خبر متعدد ادیبوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی ہے ۔ ممبئی میں مقیم ناول نگار رحمان عباس نے اپنے فیس بک پوسٹ میں محمد علوی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے لکھا کہ’’ ایسا لگ…

تو تین طلاق ہوگا 2019 کے الیکشن کا اہم ایشو ؟

بی جے پی نے تین طلاق کے مسئلے کو جس شد و مد سے ملک کی سیاست کے اکھاڑے میں لاکھڑا کیا ہے اس سے صاف اندازہ ہو رہاہے کہ اگلے سال یعنی ۲۰۱۹ کے الیکشن میں اسی ایشو کے ذریعے بی جےپی اپنی سیاسی روٹی سینکنے کاکام ضرور کرے گی ۔پہلے پی ایم مودی کے…

وزیر خزانہ نے لوک سبھا میں پیش کیا اقتصادی سروے : خاص باتیں جانیئے

  آج سے پارلیمنٹ کا بجٹ سیشن شروع ہوگیا ہے ۔آج لوک سبھا میں وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے اقتصادی جائزہ پیش کیا جسے اقتصادی سروے بھی کہتے ہیں۔واضح رہے کہ بجٹ سے پہلے اقتصادی جائزہ پیش کیا جاتا ہے ۔ اس سروے میں ملک کی موجودہ اقتصادی حالت اور…