ایک دن بہت بڑا شاعر بن کر دکھاؤں گا:کیفی اعظمی
ممبئی:ہندی فلمی دنیا کے مشہور شاعر اور نغمہ نگار کیفی آعظمی کی شعر و شاعری کی صلاحیت بچپن سے ہی دکھائی دینے لگی تھی۔کیفی اعظمی کی ولادت 14 جنوری 1919 کو اتر پردیش کے اعظم گڑھ ضلع کے مجواں گاؤں میں ہوئی تھی ۔ان کا پورا نام اطہر حسین رضوی…