Daily Archives

فروری 2, 2018

پکوڑے میں پھنسا ہندوستانی نوجوانوں کا مستقبل

تحریر :محمد حسین جب سے پی ایم مودی نے ایک  ٹی وی  چینل کو دیے  انٹرویو میں روزگار کے سوال پر پکوڑے کا شگوفہ چھوڑا ہے تب سے سوشل میڈیا سے لے کر پارلیمنٹ اور سیاسی گلیاروں میں بھی   ’پکوڑی ‘ موضوع بحث بن گئی ہے ۔ زی نیوز پر  پی ایم مودی نے…

کاس گنج میں ہندؤں نے ہی ہندو پر گولی چلائی:رام گوپال یادو

  لکھنو:26  جنوری کی مناسبت سے اترپردیش کے کاس گنج میں ہوئے فرقہ وارانہ فساد پر بحث کا بازار ابھی بھی گرم ہے اور موقع بہ موقع سیاسی لیڈران اس مسئلہ پر اپنی رائے پیش کر رہے ہیں ۔کاس گنج کی یہ آگ آج پارلیمنٹ تک بھی پہنچ گئی جس پر اسمبلی میں…

 جیل سے رہاقیدی ’مہابھارت‘ کا اردوداستان گو،اسٹیج تیار

نئی دہلی,(سہیل اخترقاسمی):اونچی دیواروں اورخاردارتاروں سے گھرے تہاڑجیل میں تین قیدی ایسے گزرے ہیں،جنہیں جیل کے ضابطہ کے مطابق اعلیٰ تعلیم یافتہ سمجھاجاتاتھا.ماونوازلیڈرکوبڈگھانڈی، پارلیمنٹ پر حملہ کے مبینہ مجرم محمد افضل گورو جنہیں9…

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں داخلے کے لیے آن لائن درخواستوں کا عمل شروع

جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی میں داخلے کے لیے آن لائن درخواستوں کا عمل آج سے شروع ہو گیا ۔جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ویب سائٹ http://jmicoe.in/پر آن لائن درخواستین جمع ہو ں گی ۔  تمام فیکلٹیز میں گریجویشن ۔ پی جی ،سرٹیفکٹ، اور ڈپلوما کورسیز کے لیے  ۲…

دنیا میں سب سے زیادہ سلیفی لینے والی معمر خاتون کا حیرت انگیز انکشاف

نئی دہلی:تصویر کھینچنے اور سلیفی لینے کا چلن عام ہوتا جارہا ہے ایسے میں صرف نوجوان ہی سلیفی لینے کے شوقین نہیں ہیں بلکہ معمر خواتین بھی سیلفی کی دیوانی ہوتی نظر آرہی ہیں ،انہیں خواتین میں سے ایک خاتون جاپان کی ہے جن کا نام کیمیکو نیشیمتو ہے…

پی ایم مودی کے سوٹ بوٹ کے خرچے پر RTI سے ہوا بڑا انکشاف

پی ایم مودی کے دیدہ زیب لباس کی بات نئی نہیں ہے،البتہ لوگوں کو شاید یہ نہیں معلوم ہے کہ وزیراعظم کے سوٹ بوٹ کا خرچہ کو ن اٹھا تا ہے،عام شہریوں کو ایسا لگتا ہے کہ ان کے لباس پر خرچ ہونے والا سارا پیسہ سرکاری خزانے سے جاتا ہے ،لیکن یہ سچ نہیں…