Daily Archives

March 5, 2018

مصراور ہندستان کےما بین تعلقات میں استحکام اردو کے سبب بھی ممکن ہے:پروفیسر خواجہ اکرام

قاہرہ:(پریس ریلیز)عین شمس یونیورسٹی قاہرہ، مصر میںاردو اور بین الاقوامی صورت حال پرتوسیعی خطبہ پیش کرتے ہوئے پروفیسر خواجہ اکرام نے کہا کہ مصراور ہندستان کےما بین تعلقات میں استحکام اردو کے سبب بھی ممکن ہے۔ انھوں نے مزید یہ کہا کہ اردو اور…