Daily Archives

March 11, 2018

جورو کا غلام

کھٹے میٹھے تحریر:ضیاءاللہ صادق (ڈائریکٹر دہلی پیتھ لیب) کل شام اپنے ایک غیر مسلم دوست کے ولیمہ میں جانے کا خراب اتفاق ہوا۔بڑی پارٹی تھی ۔بڑے بڑے لوگ آئے ہوئے تھے۔مردوزن کا اختلاط اور فضا کی رنگینی سے موسم بے ایمان ہورہا تھا۔حسن ایسا جو…

موریشس کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر صدرِ جمہوریہ ہند کا نوجوانوں کو پیغام

موریشس سے آبیناز جان علی کی رپورٹ پورٹ لوئس:امسال موریشس کی پچاسویں آزادی کی سالگرہ کو نہایت تزک و احتشام سے منایا جا رہا ہے۔ 9 مارچ کو تعلیمی اداروں میں اس خاص دن کو دلفریب انداز سے منایا گیا۔ اس کے علاوہ موریشس کے دارالحکومت پورٹ لوئیس…

ذہنی تناؤ دور کرنے کا شرعی طریقہ

آصف تنویر تیمی استاذ جامعہ امام ابن تیمیہ،بہار دنیا کا ہرشخص اپنی زندگی میں دوحالت سے ضرور گزرتا ہے،ایک حزن وملال کی حالت دوسری خوشی وشادمانی کی حالت۔ ویسے فطری طور پر ہرآدمی خوش رہنا چاہتا ہے۔ مگر کوئی ایسا نہیں جس کی زندگی میں…

34ویں آل انڈیا اہلحدیث کانفرنس میں پیش کردہ قرار داد پر ایک نظر

نئی دہلی:مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کی جانب سے بعنوان”امن عالم و تحفظ انسانیت “دہل کے رام لیلا میدان میں دوروزہ آل انڈیا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کے اختتام پر جمعیت نے ایک قرار داد پیش کی ،جو ذیل میں درج ہے دینی وملی مسائل : ٭ مرکزی جمعیت…

اسلام کا پورا پینل کوڈ امن پر مبنی ہے:مولانا صلاح الدین مقبول

مرکزی جمعیت اہل حدیث کے زیر اہتمام چونتیسویں آل انڈیا اہلحدیث کانفرنس امیرجمعیت کی پر سوز دعاﺅں پر بحسن وخوبی اختتام پذیر نئی دہلی:(پریس ریلیز)ایمان کا تقا ضا ہے کہ انسان اپنے خالق و مالک کی عبادت اور اللہ کے بندوں سے الفت و محبت اور…

کیا کسی نئے گجرات کی تیاری ہو رہی ہے؟

تحریر:ڈاکٹر ظفرالاسلام خان چیئرمین، دہلی اقلیتی کمیشن دہشت گردی کا معاملہ ہمارے ملک میں بہت پیچیدہ ہے۔ اس کو بہت سی غیر سرکاری اور سرکاری تنظیموں نے اپنے مقاصد کے حصول کا ذریعہ بنا لیا ہے۔ ہندوتواوادی یا بھگوا دہشت گردی کافی عرصہ قبل…

بغاوت کردوں گا

تحریر ثناءاللہ صادق تیمی میں نے عام حالات میں بے نام خاں کو جتنی چھوٹ دی ہے سچ پوچھیے تو اتنی چھوٹ میں خود اپنے آپ کو بھی نہیں دیتا لیکن چھوٹ کا مس یوز ( غلط استعمال کے لیے معذرت !) جتنا ہوتا ہے اتنا شاید کسی اور چيز کا ہوتا ہو ۔…

”بنات” کا جشن: ایک تاثر

تحریر فیصل اقبال کافی زمانے بعد برادرم ریحان خان کی معیت میں "بنات"کی جانب سے منعقدہ "جشن نسائی ادب" میں شرکت کی، میرا نا ہی جانے کا ارادہ تھا اور نا ہی پہلے سے اس پروگرام کی کوئی خبر تھی۔ میں بس اس وجہ سے جانے کو تیار ہوا تھا کہ…

دبئی کی شہزادی ملک سے فرار،آزاد زندگی جینے کیلئے امریکہ سے مانگی پناہ

نئی دہلی:دبئی کی 33 سالہ شہزادی شیخ لطیفہ نے امریکہ میں رہنے کیلئے وہاں کی شہریت کا مطالبہ کیا ہے۔وہ دبئی کے سلطان شیخ محمد بن راشد المختوم کی دختر ہیں ۔انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ عام اور آزاد زندگی گزارنا چاہتی ہیں ،جس کیلئے وہ اپنا ملک…

پاکستانی وزیر خارجہ کے منہ پر پھینکی گئی سیاہی

اسلام آباد:پاکستان کے مشہور شہر سیالکوٹ میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرزکنوینشن کے دوران مرکزی وزیر خارجہ خواجہ آصف پر سیاہی پھینک دی گئی۔خواجہ آصف سیالکوٹ میں (ن) لیگ کے ورکرز کنوینشن سے خطاب کر رہے تھے کہ ایک شخص نے اچانک پیچھے سے ان پر سیاہی…