قبلت،نکحت،تزوجت
افسانہ ساگر تیمی فائز کی طبیعت اب اتنی زياد ہ خراب ہوگئی تھی کہ اسے ہر صورت میں شہر کو چھوڑ کر گھر جانا تھا ۔اس کی ماں پھٹے پرانے کپڑے میں گاؤں سے آگئی تھی کہ اپنے لال کو دیکھ سکے ۔ ماموں اور دوسرے رشتے دار بھی آگئے تھے لیکن سوال یہ…