Daily Archives

اپریل 14, 2018

اب جو چپ ہیں انھیں قاتل ہی پکارا جائے

تحریر:دانش اقبال ایسوسی ایٹ پروفیسر،جامعہ ملیہ اسلامیہ بٹوارے کے پاگل پن کے سبجیکٹ پر منٹو کی ایک کہانی ہے جس کا ٹائٹل ہے شریفن اس کہانی میں  قاسم نام کا کردار جب گھر واپس آتا ہے تو وہ زخمی ہے۔ اس کی داہنی پنڈلی میں ایک گولی  لگی…

مولانا محمد سالم قاسمی کا سانحہ ارتحال بڑا ملی خسارہ :مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی

دہلی: مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند سے جاری ایک اخباری بیان میں مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے امیر مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی نے دار العلوم (وقف) دیوبند کے صدر مہتمم معروف عالم دین مولانا محمد سالم قاسمی کے انتقال پر گہرے رنج وافسوس کا اظہار…

حضرت مولانا محمد سالم قاسمی کا سانحہءارتحال ایک دور کا خاتمہ:مفتی عطاءالرحمن قاسمی

نئی دہلی:حضرت مولانا محمد سالم قاسمی صدر مہتمم دارالعلوم وقف دیوبند اور چیرمین سپریم کونسل آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے انتقال پر ملال پر اظہار رنج و غم کرتے ہوئے شاہ ولی اللہ انسٹی ٹیوٹ کے چیرمین مولانا مفتی عطاءالرحمن قاسمی نے کہا کہ حضرت…

اسلام خطر ےمیں ہے ۔۔۔۔۔۔

ثناءاللہ صادق تیمی میرے دوست بے نام خاں ہانپتے کانپتے میرے گھر پہنچے ۔ ان کی آنکھیں انگارے برسارہی تھیں  ، پورا جسم پسینہ سے شرابور تھا اور وہ اسی عالم میں شروع تھے ۔مولانا ! اسلام خطرے میں ہے ۔ پتہ ہے ٹرمپ نے فیصلہ کرلیا ہے کہ وہ ایک ایک…

قوم متحد ہونا چاہتی ہے اسے منتشر مت کیجیے

تحریر:کامران غنی صبا جو لوگ دین بچاؤ، دیش بچاؤ کانفرنس کی مخالفت کر رہے ہیں وہ دانستہ یا غیر دانستہ طور پر کسی بہانے سے متحد ہو چکی امت کے شیرازے کو بکھیرنے کا کام کر رہے ہیں. جمہوریت میں "بھیڑ" کی اہمیت کا اندازہ ابھی حال ہی میں درج فہرست…

دین بچاؤ، دیش بچاؤ  کانفرنس پر چند باتیں

تحریر: محمد حسین تین طلاق پر تین سال کی سزا کا بل جب سے لوک سبھا سےپا س ہوا ہے تب سے مذہبی قائدین حرکت میں آئے ۔ حکومت نے تین طلاق پر تین سال کی سزا کا قانون بنانے کی مذموم کوشش کر کے مسلم پرسنل لا میں مداخلت کی شاطرانہ چال چلی ۔ آر ایس ایس…