Monthly Archives

May 2018

ضمنی انتخابات کے نتائج بی جے پی کے لیے مایوس کن 

ضمنی انتخابات کے حالیہ نتائج اس بار بھی بی جے پی کے لیے مایوس کن ہیں ۔خاص طور سے یو پی کے کیرانہ میں بی جے پی کے امیدوار کو اپوزیشن اتحاد سے آر ایل ڈی  کی امیدوار تبسم حسن نے شکست دے دی ہے ۔ ۲۰۱۴ میں اقتدار میں آنے کے بعد سے بی جے پی کے…

رمضان کا چندہ بازار اور علماء کا لٹتاہوا وقار

از قلم : رشید سلفی ,جامعۃالتوحید بھیونڈی رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مدارس وجامعات کے علماء ومدرسین سفراء کا روپ دھار لیتے ہیں۔رودادو رسيد، تصديقات وتوصیات سے لیس ہوکر عازم سفر ہوجاتے ہیں۔انجانے خوف, نہ معلوم خدشات اور موہوم وساوس کے قدم بہ قدم…

ہند ۔ انڈونیشیا کے مابین ۱۵ معاہدوں پر دستخط،جکارتہ میں پی ایم مودی نے کی پتنگ بازی

جکارتہ:اپنے بیرونی ممالک دورے پر انڈونیشیا پہنچے پی ایم نریندر مودی نے انڈونیشیا  کے ساتھ دفاع اور بحری شعبے میں تعاون میں اضافے پر اتفاق کیا ہے۔ اس میں بحر ہند میں انڈونیشیا کی ایک فوجی بندرگاہ کی تعمیر بھی شامل ہے۔ دونوں ممالک کے رہنماؤں…

گرفتاری کے ڈر سے پریشان ہیں سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم

نئی دہلی:سابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے سینئر لیڈر شمار پی چدمبرم کو ایئر سیل میکسس سودا معاملے میں گرفتاری کا ڈر ستانے لگا ہے۔بروز بدھ صبح ہی پٹیالہ ہاوس کورٹ سے معمولی راحت پانے کے بعد سابق وزیر نے دوپہر میں دہلی ہائی کورٹ کا رخ کیا۔اس…

مسلمانوں کے خلاف غلط خبر نشر کر نے پر سدرشن ٹی وی کو اقلیتی کمیشن کا نوٹس

نئی دہلی : دہلی اقلیتی کمیشن نے شمالی دہلی کے علاقہ بوانہ کے بارے میں ایک رپورٹ نشر کرنے کے سلسلے میں سدرشن ٹیلیوژن کو نوٹس جاری کیا ہے۔ مذکورہ چینل نے ۱۱ مئی کو ایک پروگرام نشر کرکے بوانہ کے باسیوں کو بنگلہ دیشی اور برمی روہنگیا بتایا تھا…

عرب امارات میں جہیز نہ ملنے پر شادی کے دس منٹ بعد ہی دیا طلاق

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ایک دلہے اور دلہن کے والد کے درمیان جہیز کے لیے 1 ایک لاکھ کویتی ریال (تقریباً 30 ہزار ڈالر) دینے کا معاہدہ طے پایا جس کی آدھی رقم یعنی 50 ہزار کویتی ریال شادی سے پہلے یعنی جب بات طے ہوئی…

سی بی ایس ای میں فلیئر کلاسز کی شاندار کامیابی

پٹنہ (پریس ریلیز)فلیئر کلاسز(FLAIR Classes) کے طلبا و طالبات نے سی بی ایس ای کے دسویں کے امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ اس کی اطلاع دیتے ہوئے فلیئر کے ڈائرکٹر شایان غنی نے بتایاکہ 2018کے بورڈ امتحان میں فلیئرکلاسز کے تمام طلبا و…

ہاں میں مدرسے کا سفیر ہوں۔۔۔۔!

تحریر:نازش ہما قاسمی ہاں میں مدرسے کا سفیر ہوں۔ جی وہی سفیر جسے عرف عام میں مُچَنِّد اور چندہ کرنے والا کہا جاتا ہے۔ جسے غلط نگاہوں سے قوم دیکھتی ہے۔ ہم شہر میں تو مہمان بن کر آتے ہیں؛ لیکن رؤسائے شہر پیسوں کے زعم میں ہمارے ساتھ ذلت کا…

ابھی کس کے پاس ہے خانہ کعبہ کی کنجیاں؟

خانہ کعبہ کی تولیت اور خدمت کا شرف "بنو شیبہ" خاندان کو حاصل ہے۔ تقریبا 16 صدیوں سے زیادہ عرصے سے کعبے کی تولیت قریش میں قصی بن کلاب بن مرہ کی اولاد کے پاس ہے۔ ان ہی کی نسل سے آل الشیبی خاندان کا تعلق ہے جو اس وقت کعبے کا متولی ہے۔ یہ وہ ہی…

مسلم نوجوان نے روزہ توڑ کر ہندو بچے کی جان بچائی

نئی دہلی:ایک ایسے وقت میں بھی آپسی بھائی چارے کی مثال دیکھنے کو مل رہی ہے جب سماج میں ایک دوسرے کے تئیں نفرت بھرنے کا کام شباب پر ہے۔ہندو مسلم جو کل تک بھائی بھائی تھے آج دونوں ایک دوسرے کے دشمن بنے ہوئے ہیں ،ایسے میں اگر کوئی مذہبی دیوار…