Daily Archives

مئی 2, 2018

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا پر پولیس انتظامیہ کا قہر

علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں پاکستان کے بانی اور قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر پر ہنگامہ مزید تیز ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔آج معاملہ یہاں تک پہنچ گیا کہ کیمپس کے اندر اے ایم یو کے طلبا کو اپنا خون بھی بہانا پڑا ہے ۔دراصل آج یونیورسٹی…

فلسطینیوں کے زخموں پر سعودی عرب کے ولی عہد کی نمک پاشی

واشنگٹن: ان دنوں اسرائیل اورسعودی عرب کے درمیان تعلقات میں نرمی کے قصے عام ہیں۔یہ اور بات ہے کہ عرب ممالک اسرائیل کو کوئی ملک تسلیم نہیں کرتے، لیکن ٹا ئمس آف اسرائیل کی خبروں کے مطابق سعودی عرب کے اسرائیل کے ساتھ خفیہ تعلقات مضبوط ہورہے ہیں…

۔۔۔۔اور انیتا کو ضمانت مل گئی!

تحریر:ایم ودود ساجد آپ ارون شوری کو جانتے ہیں؟ ارون شوری سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی کابینہ میں نج کاری محکمہ کے ایک طاقتور ترین وزیر تھے۔۔۔بی جے پی کے بُرے دنوں کے ساتھی ارون شوری نے اپنی مسلم مخالف تحریروں سے بی جے پی کو بڑے…

گروگرام میں فرقہ وارانہ فساد کی آہٹ،نماز جمعہ پڑھنے پر دھمکی

نئی دہلی:ہریانہ کے گرو گرام میں پیر کی شا م ہندو سنگھرش سمیتی کے زیر اہتمام کئی دیگر ہندو تنظیموں نے مظاہرہ کیا ۔ دراصل ان لوگوں کی مانگ تھی کہ ان لوگوں کے تمام کیس واپس لئے جائیں جن پر مسلمانوںکے نماز پڑھنے کے دوران ماحول کو خراب کرنے کے…

آلودگی والے شہروں کی فہرست میں ہندوستان ٹاپ پر

نئی دہلی:آلودگی انسانی صحت کیلئے کتنی مضر ہے اس کا اندازہ آپ کو اس وقت ہوگا جب آپ اس کے شکار ہوں گے ۔آج دنیا میں روزانہ لاکھوں لوگ اس آلودگی کے سبب اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں ۔یہی وجہ ہے کہ عالمی سطح پر اس حوالے سے کام کیا جاتا ہے…