Daily Archives

مئی 10, 2018

تو کیا پی ایم مودی نیپال میں موجود ۵۰۰ اور ہزار کے پرانے نوٹ اس بار بدل دیں گے؟

نئی دہلی:وزیر اعظم بننے کے بعد نریندر مودی تیسری بار نیپال جا رہے ہیں۔مانا جا رہا ہے کہ نیپالی نیتاﺅں کے ساتھ مودی کی بات چیت کا ایک موضوع” نومبر ۶۱۰۲ کی نوٹ بندی کی مار کھائے نیپالی لوگ“ہو سکتا ہے۔آج بھی نیپال کے مرکزی بینک میں قریب آٹھ…

پاکستانی ایئرلائنس میں فرضی ڈگری والے پائلٹوں کی کثرت،جانچ شروع

اسلام آباد:پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے عدالت عظمی کو پائلٹوں کی فرضی ڈگری معاملے کی جانکاری دی ہے۔ سی، سی، اے کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنس پی، آئی ، اے کے ۴۲ پائلٹ اور ۷۶عملے فرضی ڈگری کے ساتھ پکڑے گئے ہیں۔ معاملہ کے سامنے…

آندھی طوفان سے اب تک یوپی کے قریب دس لوگوں کی گئی جان

لکھنو:مغربی یو پی میں موسم کی خرابی کی وجہ سے ۹ ضلعوں میں طوفان ، بارش اور تیز ہواﺅں کی وجہ سے اب تک۶۱ لوگ اور ۲۲ جانوروں کی موت ہوچکی ہے، جبکہ ۵۲لوگ شدید طور پر زخمی ہوگئے ہیں۔ اس کے علاوہ ۶ گھروں کے منہدم ہوجانے کی بھی خبر ہے۔ ریاست کے…

بنگال پنچایت انتخابات:سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلے پر لگائی روک

کلکتہ:مغربی بنگال پنچایت انتخابات پر عدالت عظمیٰ نے کل کلکتہ ہائی کورٹ کے ای میل کے ذریعہ پرچہ نامزدگی کے فیصلے پر روک لگا دی ہے۔عدالت عظمی نے کہا ہے کہ ووٹنگ ۴۱ مئی کو ہی ہوگی،عدالت نے ریاستی الیکشن کمیشن کے نام فرمان جاری کیا ہے کہ وہ…

اقبال، آزاد ۔۔ خوابوں کے سوداگر تھے ۔۔۔۔۔۔۔!!

تحریر:ثناءاللہ صادق تیمی اسسٹنٹ پروفیسر،امام محمد بن سعود یونیورسٹی،سعودی عرب میں نے کلیات اقبال ایک  ایپ سے ڈاؤنلوڈ کی اور ان نظموں کو پڑھنے لگا جنہیں کبھی یادوں کے صندوقچے میں ڈالا تھا ۔ ایک مدت سے کلیات اقبال دیکھنے کو نہیں ملی تھی سو…

تعلیم سے ہی ممکن ہےغربت کا مقابلہ

تحریر:آصف تنویر تیمی استاذ،جامعہ امام ابن تیمیہ،بہار  تعلیم ہر انسان کی بنیادی ضرورت ہے۔کوئی شخص اس کی اہمیت  سے  انکار نہیں کرسکتا۔ہمارا سماج اور معاشرہ بھی تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا۔معاشرے سے غربت، افلاس اور چھوٹی بڑی تمام برائیوں…

اگر ایکسپریس وے تیار ہے تو افتتاح کیلئے پی ایم کا انتظار کیوں:عدالت

نئی دہلی:اسٹرن ایکسپریس وے کے افتتاح میں ہورہی دیری پر سپریم کورٹ نے ناراضگی ظاہر کی ہے۔کورٹ نے کہاہے کہ اگر ایکسپریس وے تیار ہے تو افتتاح کرانے کیلئے پی ایم مودی کا انتظار کیوں ہورہا ہے۔کورٹ نے کہا کہ اگر اس ماہ کے اخیر تک افتتاح نہیں ہوتا…

آج شام تک پٹنہ پہنچ سکتے ہیں لالو پرساد یادو!

پٹنہ:بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور راجد سپریمو لالو پرساد اپنے بڑے بیٹے تیج پڑتاپ یادو کی شادی میں شامل ہونے کیلئے پٹنہ آرہے ہیں۔لالو اس درمیان تین دن کیلئے پیرول پر جیل سے باہر رہیں گے ۔لالو پرساد کب اور کیسے پٹنہ جائیں گے یہ ابھی طے ہونا…