Daily Archives

مئی 12, 2018

عجیب وغریب شادی،ایک دولہا اور دو دولہن،اورخاندان بھی ہے خوش

ممبئی:مہاراشٹر کے ضلع نانندیڑ سے ۲۸ کلو میٹر دور بلولی تحصیل کا کوٹگیال گاﺅں پچھلے کچھ دنو ں سے سرخیوں میں بنا ہو ا ہے،در اصل ہوا کچھ یوں کہ ایک ایسی شادی ہوئی جس میں دلہا تو ایک تھا مگر دلہن دو تھیں، یہ شادی ۵ مئی کو ہوئی تھی۔واضح رہے کہ…

مہرولی میں مسجد شہید کر بنائی جارہی ہے عمارت،ایکشن میں اقلیتی کمیشن

نئی دلی: مہرولی کے علاقے اندھیریا موڑ کے پاس مسجد مخدوم شاہ کالونی میں ایک صدیوں پرانی مسجد پر چند مسلمانوں نے قبضہ کرکے اسے کسی بلڈر کو بیچ دیا ہے جس نے مسجد شہید کرکے وہاں کئی منزلہ بلڈنگ بنانی شروع کردی ہے۔ مقامی پولیس اور دہلی وقف بورڈ…

اب ہریانہ میں ایک بڑے گھوٹالے کا پردہ فاش

نئی دہلی: ہریانہ کی لکڑی کی ایک کمپنی پر اورنٹیل بینک آف کامرس (او، بی، سی) کے ساتھ ۵۵۱ کروڑ کا غبن کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے سلسلے میں رپورٹ درج کرائی جا چکی ہے۔ سی، بی، آئی کے ذریعہ درج کرائی گئی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے جان بوجھ کر…

جارج ڈبلیو بش کو جوتا مارنے والا منتظر زیدی بھی میدان انتخاب میں

بغداد:عراق سے اسلامک اسٹیٹ کے انخلاءکے بعد عام انتخابات ہو رہے ہیں۔ ۹۲۳ نششتوں والی پارلیمنٹ کے لئے اس سال تقریباً ۰۰۰۷ امیدوار میدان میں اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔ ان امید واروں میں سب سے معروف نام منتظر زیدی کا ہے جنہوں نے ۸۰۰۲ میں امریکہ کے…

تیزی کے ساتھ برطانیہ میں بے گھر ہونے والوں کی بڑھ رہی ہے تعداد

لندن:برطانیہ میں بے گھر لوگوں کی بڑھتی ہوئی تعداد قومی مسئلہ کی صورت اختیار کرتی جا رہی ہے،اس بات کو وہاں کے قومی لیڈران اور تنظیمیں بھی مانتی ہیں اوراس مسئلہ کے لئے وہ وزیر اعظم برطانیہ کو ذمہ دار مانتے ہیں، برطانیہ میں تقریباً ۸۷ ہزار لوگ…

لالو کے بیٹے تیج پڑتاپ یادو شادی سے ٹھیک پہلے بنا دیئے گئے بھگوان’شیو‘

پٹنہ:راجد سپریمو لالو پرسادیادو کے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو کی آج شادی ہے۔ مبارک گھڑی(شبھ مہورت) رات ۱۱بجے سے لے کر صبح ۳ بجے تک ہے، ساری تیاریاں مکمل کر کی گئی ہیں.پٹنہ کے وینٹری کالج میں شادی کے انتظامات کئے گئے ہیں، پکوان تیار کئے جارہے…

رات بھر جلتا رہا اورنگ آباد،ایک کی موت ،متعدد زخمی

 اورنگ آباد:مہا راشٹر کے اورنگ آباد میں گذشتہ رات دو فرقوں کے مابین حالات کشیدہ ہو گئے جس کے نتیجہ میں تشدد جیسے حالات پیدا ہو گئے۔ اورنگ آباد کے پرانے علاقے میں ابھی بھی حالات معمول پر نہیں آئے ہیں، مستقل کشیدگی کا ماحول بنا ہو ا ہے، شدت…