کھٹے میٹھے

تحریر:ضیاءاللہ صادق

(ڈائریکٹر دہلی پیتھ لیب)

کل شام اپنے ایک غیر مسلم دوست کے ولیمہ میں جانے کا خراب اتفاق ہوا۔بڑی پارٹی تھی ۔بڑے بڑے لوگ آئے ہوئے تھے۔مردوزن کا اختلاط اور فضا کی رنگینی سے موسم بے ایمان ہورہا تھا۔حسن ایسا جو آنکھوں کو خیرہ کردے اور جسم کو مدہوش۔میرے لئے وہاں رکنا مشکل ہورہا تھا۔آنکھوں کے طواف کا ارادہ بھی نہیں تھااور نظر کو نیچے رکھنا بھی دشوار تھا۔حالانکہ بازارحسن سجا ہوا تھا جس میں برہنہ ،نیم برہنہ جسم گناہ بے لذت کیلئے ابھار رہا تھا۔میں حسن کے دیدار میں گھبراہٹ محسوس کررہا تھاکہ میرا دوست آدھمکا ۔کیا دیکھ رہے ہو بھائی،یہاں حسن بے نقاب ہے۔نظروں کی حفاظت سات حج کا ثواب ہے۔ویسے تمہارے یہاں عورتوں کا باہر نکلنا منع ہے۔وہ گھر کی کک اور بچہ پیدا کرنے کی مشین ہوتی ہے اور مردوں کیلئے لونڈی۔تمہیں تو یہاں اچھا لگنا چاہیے۔مجھے عجیب لگا۔میں نے کہا ،دوست تم غلط ہو۔ہمارے یہاں مرد جورو کا غلام ہوتا ہے۔عورت گھر کی مالکن اور وہ گھر جنت نشاں۔
عجیب بات ہے ، وہ سمجھتے ہیں کہ ہماری عورتیں ہماری غلام ہیں اور ہم لوگ ہر شادی شدہ آدمی کو بے ساختہ جورو کا غلام کہہ دیتے ہیں ۔ویسے ایک بات اہم ہے ۔ہر آدمی جورو کا غلام ہوتا ہے۔اس میں کوئی گناہ بھی نہیں ہے۔البتہ کچھ لوگ بیوی کی محبت میں اپنی شدت کی وجہ سے جورو کا غلام سے معاشرے میں مشہور ہوجاتا ہے۔
ہمارے ایک دوست ہیں ،لمبے چوڑے۔ہر وقت اکڑو خان بنے رہتے ہیں ۔مجھے لگا کہ جناب کی بیوی بھی جناب سے بہت ڈر کر رہتی ہوگی۔حسن اتفاق کہیے ۔جناب ہمارے یہاں اپنے بیوی بال بچوں کے ساتھ دو روز کیلئے مہمان بنے۔ہمارے ایک دوسرے اچھے دوست نے انہیں عشائیہ پر مع اہل وعیال مدعو کیا۔عین وقت پر ان کی اہلیہ محترمہ دعوت میں جانے سے انکار کرگئی۔اکڑوخان کی لاکھ کوشش کے باوجود ان کی محترمہ کا انکار اقرار میں بدل نہ سکا اور میرے دوست بے بس نظر آئے۔تب مجھے جورو کا غلام کا معنی اور مطلب ٹھیک سے سمجھ میں آیا۔
ہمارے ایک دوست کے دوست ہیں ۔ایک روز پریشان حال نظر آئے ۔ہم نے پوچھا ،جناب سب ”بھالو“؟جناب کی آواز میں نمی تھی ۔کہنے لگے ،بھائی بیوی اور ماں کی نہیں بنتی ہے۔ہر وقت جھگڑا ہوتا رہتا ہے۔کیا کروں سمجھ میں نہیں آتا۔میں نے کہا کہ ایسے موقع سے تم کرتے ہوئے کیا ہو۔بولا ،چپ چاپ گھر سے باہر نکل جاتا ہوں۔تب میری زبان سے بے ساختہ نکلا،بندہ تو جورو کا غلام ہے۔بیوی ماں سے منہ لگائے اور بندہ خاموش رہے۔۔۔ یا بندہ ماں کی غلطی پر بھی بیوی کو نہ ڈانٹے اور نا ہی ماں سے بات کرنے کی جرئت کر سکے۔۔۔ بھائی۔۔۔بندہ تو بیوی کا غلام ہے۔۔۔۔ہمارے ایک دوست مولانا ہیں۔شادی سے پہلے کرتا پایجامہ اور ٹوپی کو شعائراسلام ہی سمجھتے تھے۔ہماری آنکھ نے انھیں مذکورہ لباس کے علاوہ کسی دوسرے لباس میں کبھی نہیں دیکھا۔۔انکی شادی کے دو سال بعد جناب سے ایک روز ملاقات ہو گئی۔۔۔جنس ٹی شرٹ میں ماڈل والا پوز دے رہے تھے۔۔۔میں نے پوچھا سب خیریت ہے نہ۔۔۔۔بولے بھئی آپکی بھابھی کی یہی چاہت تھی۔اور مجھے لگا بندہ تو جورو کاغلام ہے۔


جوروکا غلام ہونا عیب نہیں ہے،یہ صفت ہے۔صفت اچھی ہے یا بری ؟یہ بحث کا موضوع ہے۔لیکن میرا مشاہدہ بتاتا ہے کہ جوروکا غلام ہونا اچھی بات ہے،اس سے ترقی کاراستہ ہموار ہوتا ہے۔جوروکا غلام اپنی بیوی ،بال بچوں کیلئے جیتا ہے،پریوار،خاندان اور رشتہ دار کی حیثیت ثانوی ہوتی ہے۔بیوی کے نام پر زمین خریدتا ہے،جائیداد بناتا ہے اور بلا آخر وہ ترقی یافتہ ہوجاتا ہے۔ایسے ہی ایک ترقی یافتہ ہمارے دوست ہیں ۔شہر میں مع اہل وعیال رہتے ہیں ۔اپنی بیگم کے نام پر ڈھیر سارے جائیداد خرید چکے ہیں۔اللہ کی مصلحت ،جناب کی طبیعت زیادہ خراب ہوگئی۔جائیداد بیچنے کی نوبت آئی ،بیوی نے کہا ،میں نہیں بیچتی تم شوق سے مرجاﺅاگر تم مر گئے تو میں دوسری شادی کرلوں گی جناب کو اسی وقت لفظ ”طلاق“کا استعمال کرنا چاہیے تھا ۔۔۔ لےکن بندہ تو جوروکا غلام ہے۔۔۔
کبھی کبھی جورو کا غلام ہونے کی وجہ سے خاصا نقصان ہوجاتا ہے ۔لیکن جناب اس غلامی میں جو لطف ہے وہ پیڑہ اور برفی کھانے میں کہاں ہے۔ہمارے اک چلتے پھرتے دوست کی کہانی ہے اور سچی ہے۔ماں باپ کو چھوڑ کر حضرت والا نے شہر میں خوب پیسہ اور نام کمایا اور اپنی ساری جائیداد اپنی نصف بہتر کے نام کردیا ۔ایک روز کھلے کان سے سنا ۔ان کی محترمہ کسی سے کہہ رہی تھی جانوں میں تم سے بہت محبت کرتی ہوںاس وقت دوست ہمارے ٹھیلا پر پکوڑہ بیچتے ہیں۔
ہمارے ایک دوست ہیں ۔یہاں معاملہ الٹا ہے۔وہ جورو کا غلام نہیں،جورو ان کی غلام ہے۔میں نے پوچھا یار تم دنیا کے آٹھویں عجوبے ہوایسا کون سا نسخہ وفا ہے تمہارے پاس انہوں نے کہا سمپل بیوی کو کبھی نام لیکر مت پکاروجانوں جانے اور ڈارلنگ سے پکاڑوموٹی اور بھینس ہوجاﺅ پھر کہوتم سلم اور فٹ دکھ رہی ہوبھدی ہوپھر بھی کہوفریش لگ رہی ہوبدصورت ہو پھر بھی کہوخوبصورت لگ رہی ہوان کے میکے والے کی خوب تعریف کروبیوی تمہاری غلام رہے گی تازندگی میں بہت خوش ہوکر واپس آرہا تھا کہ یہی نسخہ وفا اپنی محترمہ پر آزماﺅں گا تھوری دور چلا کہ یاد آئی بیوی نے ٹماٹر لانے کو کہا تھا۔اور میں سبزی کی دکان کی طرف دوڑنے لگا۔۔۔۔۔بندہ تو جورو کا غلام ہے۔۔۔۔

Facebook Comments

13 COMMENTS

  1. I love your blog.. very nice colors & theme. Did you create this website yourself or did you hire someone to do it for you? Plz respond as I’m looking to design my own blog and would like to know where u got this from. thank you

  2. Hello! I know this is kinda off topic but I’d figured I’d ask. Would you be interested in exchanging links or maybe guest authoring a blog article or vice-versa? My blog goes over a lot of the same subjects as yours and I think we could greatly benefit from each other. If you might be interested feel free to shoot me an email. I look forward to hearing from you! Excellent blog by the way!

  3. Hi there! I realize this is kind of off-topic but I needed to ask. Does managing a well-established website such as yours require a massive amount work? I am completely new to blogging however I do write in my diary on a daily basis. I’d like to start a blog so I will be able to share my own experience and views online. Please let me know if you have any kind of suggestions or tips for brand new aspiring blog owners. Thankyou!

  4. Hey! This post could not be written any better! Reading through this post reminds me of my previous room mate! He always kept chatting about this. I will forward this write-up to him. Fairly certain he will have a good read. Many thanks for sharing!

  5. Now you can buy free viagra and custom printed adult tapes online. We are the UK’s leading adult toy manufacturer. UKPRINTEDTAPE.CO.UK adult chat and dating .

  6. hey there and thank you for your information – I’ve certainly picked up something new from right here. I did however expertise some technical issues using this website, as I experienced to reload the website lots of times previous to I could get it to load correctly. I had been wondering if your web hosting is OK? Not that I am complaining, but sluggish loading instances times will very frequently affect your placement in google and can damage your high-quality score if ads and marketing with Adwords. Well I am adding this RSS to my e-mail and can look out for much more of your respective interesting content. Ensure that you update this again soon..

  7. Hello just wanted to give you a quick heads up. The text in your content seem to be running off the screen in Ie. I’m not sure if this is a formatting issue or something to do with internet browser compatibility but I thought I’d post to let you know. The design look great though! Hope you get the problem resolved soon. Kudos

  8. Good day! This post could not be written any better! Reading this post reminds me of my previous room mate! He always kept chatting about this. I will forward this post to him. Pretty sure he will have a good read. Many thanks for sharing!

  9. Hey I know this is off topic but I was wondering if you knew of any widgets I could add to my blog that automatically tweet my newest twitter updates. I’ve been looking for a plug-in like this for quite some time and was hoping maybe you would have some experience with something like this. Please let me know if you run into anything. I truly enjoy reading your blog and I look forward to your new updates.

  10. Does your blog have a contact page? I’m having problems locating it but, I’d like to shoot you an e-mail. I’ve got some ideas for your blog you might be interested in hearing. Either way, great website and I look forward to seeing it grow over time.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here