دیویندر اسر؛ عمران عراقی کے روبرو

’زندگی خلا اور موت‘ کی ’ننگی تصویر‘ اتارنے والے دیوندر اسر نے زندگی بھر ایک ہی افسانہ لکھا۔ اپنی زندگی کا فسانہ اور اپنے تجربات و مشاہدات اور نجات روح کا افسانہ تاہم اس کے کینوس پر ایک ماہر فن کار کی طرح انھوں نے اتنے رنگ ابھار دیے کہ تمام…

خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں

کامران غنی صبا مدیر اعزازی اردو نیٹ جاپان انتشار وا فتراق اور شدت پسندی کے اس دور میں سیدھے سادے انسان کو کہیں جائے عافیت نہیں۔ہر شخص ایک خاص نظریہ کی عینک لگا کر اُس سے نظر آنے والی چیزوں کو ہی حقیقت سمجھانے پر تلا ہوا ہے۔ اختلاف کوئی بری…

آصفہ کا درد نربھیا کے نام!!

شرف الدین عبدالرحمن تیمی  نماٸندہ :روزنامہ تاثیر ونیوز اِن خبر میری پیاری بہن تم کہاں ہو؟ میں تمہیں ڈھونڈ رہی ہوں کیونکہ مجھے سمجھ میں  نہیں آرہا ہے کہ میں کس سے اپنا درد کہوں؟کس سے اپنی روداد سناؤں؟ ہم دونوں کے مابین کوی قریبی اور…

بیٹی بڑھاؤ:بیٹی بچاؤ

ذیشان الہی منیر تیمی  بٹلہ ہاؤس نئی دھلی  بیٹی کو انگلش میں daughter, ہندی میں پوتری, عربی میں بنت اور فارسی میں دختر کے نام سے جانا جاتا ہے. اس بیٹی کو ہمارے سماج اور معاشرے کے اندر کئی طرح کے روپوں میں دیکھا جا سکتا ہے. اگر یہ بہن کا روپ…

قبر سے غائب کردی گئی صدام حسین کی لاش

بغداد:عراق کے سابق صدر صدام حسین کو سن 2006میں پھانسی کی سزا دی گئی تھی ،اس کے بعد ان کی لاش کو دفنانے کیلئے بغداد بھیج دیا گیا تھا۔لیکن عراق سے ہی خبر آرہی ہے کہ صدام حسین کی قبر سے ان کی لاش خفیہ طور پر غائب کی جاچکی ہے۔ان کی قبر پوری طرح…

سازشیں ،سازشیں اور سازشیں

تحریر:ثناءاللہ صادق تیمی اسسٹنٹ پروفیسر،سعودی عرب میں نے کینٹین میں بیٹھ کر چائے کا آرڈر کیا ہی تھا کہ ہمارے دوست بے نام خاں سامنے والی خالی کرسی پر آکر براجمان ہوگئے ۔یوں مجھے ایک کی بجائے دو چائے کا آرڈر کرنا پڑا ۔  انگریزی اخبار…

خدا ہی محافظ ہے بھارت تیرا

    ذیشان الہی منیر تیمی بٹلہ ہاؤس نئی دھلی ندیوں اور پہاڑوں کے دلکش مناظر سے آراستہ و پیراستہ اور اہم تہذیب و ثقافت کا گلستاں ہندوستان بھی ان چند بہترین ممالک میں سے ایک ہے جہاں اسلام اپنے علم و حکمت اور توحید و سنت کے انمول خزانے کے ساتھ…

اب جو چپ ہیں انھیں قاتل ہی پکارا جائے

تحریر:دانش اقبال ایسوسی ایٹ پروفیسر،جامعہ ملیہ اسلامیہ بٹوارے کے پاگل پن کے سبجیکٹ پر منٹو کی ایک کہانی ہے جس کا ٹائٹل ہے شریفن اس کہانی میں  قاسم نام کا کردار جب گھر واپس آتا ہے تو وہ زخمی ہے۔ اس کی داہنی پنڈلی میں ایک گولی  لگی…

مولانا محمد سالم قاسمی کا سانحہ ارتحال بڑا ملی خسارہ :مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی

دہلی: مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند سے جاری ایک اخباری بیان میں مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے امیر مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی نے دار العلوم (وقف) دیوبند کے صدر مہتمم معروف عالم دین مولانا محمد سالم قاسمی کے انتقال پر گہرے رنج وافسوس کا اظہار…

حضرت مولانا محمد سالم قاسمی کا سانحہءارتحال ایک دور کا خاتمہ:مفتی عطاءالرحمن قاسمی

نئی دہلی:حضرت مولانا محمد سالم قاسمی صدر مہتمم دارالعلوم وقف دیوبند اور چیرمین سپریم کونسل آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے انتقال پر ملال پر اظہار رنج و غم کرتے ہوئے شاہ ولی اللہ انسٹی ٹیوٹ کے چیرمین مولانا مفتی عطاءالرحمن قاسمی نے کہا کہ حضرت…