آسٹریلیا بھی اسرائیلی فریب کا شکار،القدس پر فیصلہ بدلنے کو تیار

نئی دہلی:اسرائیل کی خباثت کے نتیجے میں مسلمانوں کے قبل اول یعنی بیت المقدس پر ایک بڑا حملہ کیا گیا اور اسرائیل نے القدس کو اپنی راجدھانی ہونے کا اعلان کردیا۔اس کے ساتھ ہی...

پاکستان میں تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے ایڈز کے مریضوں کی تعداد

اسلام آباد:پاکستان کی سپریم کورٹ نے ملک میں ایڈزکے پھیلاﺅ سے متعلق کیس کی سماعت میں جمع کرائی گئی رپورٹ پر پچھلے دنوں عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری وزارت صحت کو15روز میں...

بنگلہ دیش میں 19 لوگوں کو سزائے موت دی گئی

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے 2004 میں ہونے والے گرینیڈ حملے کے سلسلے میں بدھ کے روز 19 لوگوں کو موت کی سزا سنائی ہے جبکہ دیگر 19 کو عمر قید کی...

ہم امریکہ سے بھیک نہیں مانگتے،پیسے دے کر ہتھیار خریدتے ہیں:سعودی عرب

ریاض: ان دنوں سعودی عرب اور امریکہ کے مابین زبانی جنگ جاری ہے۔امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اس بیان کے بعد دونوں ملکوں کے رشتوں میں تلخی مزید بڑھ گئی جس میں انہوں...

سینٹ گیلین میں بھی برقع پر پابندی عائد

زیورخ: سوئزرلینڈ کے سینٹ گیلین صوبہ میں رائے دہندگان نے دو تہائی اکثریت سے برقعہ سے چہرے کو ڈھکنے پر اتوار کو پابندی لگا دی۔ ایسا کرنے والا یہ دوسرا سوئس صوبہ بن گیا...

پاکستان کو چلانے کیلئے سرکار کے پاس پیسے نہیں ہیں :وزیر اعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے یہ کہہ کر عوام کو صدمہ سے دوچار کردیا ہے کہ حکومت چلانے کے لئے پیسے نہیں ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو ایسی صورت حال کے لئے مسٹر...

آنگ سان سوچی کو یہ پسند نہیں کے میانمار کے مسلمانوں کی سچی تصویر...

میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی نے بین الاقوامی مذمت کے باوجود خبر رساں ادارے روئٹرز سے وابستہ دو صحافیوں کو جیل بھیجنے کا دفاع کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ صحافی وا لون...

ملک شام میں ایک ملین بچوں کے زندگی کی’’شام‘‘ہونے والی ہے:یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال ’یونیسیف‘ نے خبردارکیا ہے کہ شام کی ادلب گورنری میں اپوزیشن اور اسدرجیم کے درمیان ممکنہ تصادم کے پیش نظر وہاں پر موجود ایک ملین بچوں کی زندگیوں...

ترکی کے خلاف مزید کارروائی کرنی کی تیاری میں امریکہ

نئی دہلی:ان دنوں ترکی اور امیرکہ کے بیچ سرد جنگ جاری ہے ۔پابندیوں اور ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی کا دور رفتار پکڑتا نظر آرہا ہے۔امریکہ پوری کوشش میں ہے کہ ترکی کے...