جب یوپی اے کی سرکار تھی تب جب بھی کوئی بدعنوانی کا معاملہ سامنے آیا اس پر فوری کارروائی کی گئی لیکن جب سے مودی سرکار آئی ہے تب سے بدعنوانی پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی:سابق پی ایم منموہن سنگھ

loading...