جموں کشمیر:نہیں ملے گی دہشت گردو کی لاش،آرمی مارنے کے ساتھ خود ہی دفنائے گی

113

نئی دہی:ریاست جموں کشمیر میں صدر راج کے نفاذ کے بعد اب سیکورٹی ایجنسیوں نے دہشت گردوں کو مار گرانے کے بعد خود انہیں دفن کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔وادی میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں میں مقامی نوجوانوں کو شامل ہونے سے روکنے کیلئے سیکوریٹی ایجنسیوں نے اب تصادم کے بعد دہشت گردوں کی لاش کو خود سے دفنانے کا فیصلہ لیا ہے۔خصوصی ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق ایجنسیوں نے ریاست میں عسکریت پسندوں کے جنازے پر روک لگانے کیلئے اب تصادم میں مارے گئے دہشت عسکریت پسندوں کو خود سے دفنانے کا فیصلہ لیا ہے۔ذرائع کے مطابق مقامی نوجوانوں کو دہشت گردی کے راستے پر جانے سے روکنے کیلئے وزارت داخلہ سے ملی ایک ایڈوائزری کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔بتادیں کہ اس سے پہلے مارے گئے دہشت گردوں کے نماز جنازہ میں کئی بار دیگر مطلوبہ دہشت گردوں کے شامل ہونے کی خبر آتی رہی ہے۔اس کے علاوہ دوران نماز جنازہ کئی بار مقامی نوجوانوں کا دہشت گرد تنظیموں سے منسلک ہونے کی خبر بھی ملتی رہی ہے۔دہشت گردوں کی لاش پر پاکستان کے جھنڈے کو لپیٹ کر لے جانے اور پاکستانی پرچم لہرانے کے بعد کئی بار اس طرح سے لاش بھیجنے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا جاچکا ہے۔کچھ دنوں پہلے ڈی جی پی ایس پی وید نے یہ بات کہی تھی کہ اس طرح کھلے عام لاش کو لے جانے اور نوجوانوں کو ورغلانے والے اس عمل کو لیکر نئی حکمت عملی تیار کی جارہی ہے۔مانا جارہا ہے کہ اب دہشت گردوں کی لاش کو خود سے دفنانے کا فیصلہ اسی حکمت عملی کا نتیجہ ہے۔دراصل کشمیر میں اس سے پہلے بھی دہشت گردوں کے جنازے کی کئی تصویریںاور ویڈیو وائرل ہوچکی ہیں ۔ان ویڈیو میں کئی بار مطلوبہ دہشت گردوں کو ہتھیار لئے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ساتھ میں ملک مخالف نعرے بھی لگاتے نظر آئے ہیں۔اور نئے نوجوانوں کو اپنی تنظیم سے منسلک کرتے بھی دیکھے گئے ہیں۔اس کے علاوہ جنازے کے دوران کئی بار مشتعل کرنے والا خطاب بھی سننے کو ملا جس سے مقامی نوجوانوں کو ورغلا کر دہشت گرد بنانے کی کامیاب کوشش کی جاتی رہی ہے۔نماز جنازہ میں مطلوبہ دہشت گردوں کے شامل ہونے کے باوجود سیکورٹی فورس صرف لوگوں کے جم غفیر کی وجہ سے ان کے خلاف کارروائی نہیں کرپاتے ہیں ۔اس لئے اب یہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ دہشت گردوں کی لاش بھی اب ان کے گھر والوں کو نہیں دی جائے گی بلکہ خود سیکورٹی فورسیز انہیں مار کر دفن کردیا کریں گے۔

You might also like More from author

113 Comments

  1. adidas nmd says

    I enjoy you because of all of the labor on this web site. Debby really likes engaging in internet research and it is easy to see why. My partner and i notice all relating to the powerful ways you provide very useful steps by means of the blog and in addition increase participation from some other people about this area of interest and our simple princess is really learning so much. Enjoy the remaining portion of the year. You’re conducting a superb job.

  2. huarache shoes says

    I wish to voice my passion for your generosity for all those that need guidance on this one subject matter. Your special dedication to getting the message all-around had been exceptionally valuable and has frequently permitted some individuals much like me to attain their pursuits. Your personal interesting guideline implies a great deal a person like me and further more to my mates. With thanks; from everyone of us.

  3. kobe 9 says

    Thanks a lot for giving everyone an extremely splendid possiblity to discover important secrets from this website. It’s always so excellent and as well , packed with a lot of fun for me personally and my office peers to search your blog a minimum of 3 times every week to see the new guides you will have. Not to mention, I’m also certainly fascinated with the astonishing techniques you serve. Selected 4 points in this article are definitely the best we have ever had.

  4. adidas nmd says

    I want to voice my love for your generosity supporting those who really want help with this important field. Your personal commitment to getting the solution all-around turned out to be definitely productive and has regularly empowered regular people much like me to reach their pursuits. Your amazing invaluable facts implies a lot to me and extremely more to my office colleagues. Thanks a ton; from everyone of us.

Leave A Reply

Your email address will not be published.