کھٹے میٹھے

تحریر :ضیاءاللہ صادق

صدا لبوں پر مسکان سجائے رکھنے والا میرا محبوب دوست جب ایک دن پریشان حال دہلی پیتھ لیب آیا تو میری بھی کیفیت بدل گئی ۔پانی پلانے کے بعد میں نے خیریت دریافت کیاتو وہ بے تحاشہ چیخ پڑا،یار انہونی ہوگئی۔سورج رات کو نکل آیا،چاند تارے دن میںنظر آئے،بارہ تاریخ سے پہلے پندرہ تاریخ کا جلوہ ہے۔دہلی میں کانگریس اور مرکزی میں راجد کی سرکار بن گئی ہے۔میں نے ایک آہ بھری ،مجھے لگا کہ میرا دوست ابھی خالی الدماغ ہوگیا ہے۔میں نے اسے ایک گلاس اور برف کا پانی دیاتاکہ وہ ٹھنڈا ہو جائے۔پانی پی کر وہ قدر پرسکون ہوا اور بولا ،یار مجھ سے سمرن(گرل فرینڈ)کی تصویر غلطی سے ایک واٹس ایپ گروپ میںچلی گئی۔اس گروپ میں اس کا بھائی بھی ہے،اس نے شام کو ملنے کیلئے بلایا ہے۔رات دس بجے اس کا فون آیا ،بھائی ہولی فیملی اسپتال میں ایڈمٹ ہوں اور مجھے معاملہ سمجھنے میں ذرا بھی دیر نہ لگی۔
میری ایک لڑکی دوست ہے۔حالانکہ یہ سفید جھوٹ ہے،ایک دن اپنی شادی کا کارڈ لیکر آدھمکی۔میرے لئے حیرت کی بات تھی ۔اس کی پڑھائی ابھی جاری تھی۔میں نے پوچھا ،سب خیریت تو ہے نا؟کہنے لگی،یار کمینے نے نیوڈ سیلفی کی فرمائش کردی تھی اور وہ غلطی سے پاپا کو واٹس ایپ ہوگیا۔نتیجہ تمھارے سامنے ہے۔
سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کا بہتر استعمال اچھی بات ہے۔لیکن اس کے فوائد و نقصانات پر گہرہ نظر رکھنا اہم ہے۔یہاں ایک غلطی کی سزا موت سے کم نہیں۔ہمارے نرسری کے ایک دوست ایک لڑکی کے حسن کے دیوانے اپنی نرسری اور اسکی نرسری سے رہے۔نرسری کی یہ محبت دوڑتی بھاگتی اور پروان چڑھتی رہی ۔یہاں تک کہ دونوں اس عمر کو پہنچ گئے جہاں دل میںکچھ کچھ ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔ایک رات مجھے ایک کال آئی ۔دوسری طرف صنف نازک کی رس بھری آواز تھی۔مجھے تو اپنی قسمت پر یقین ہی نہ ہوا۔رسمی گفتگو کے بعد میں نے اپنے نام ا ورنمبر کی گردان کی ،تاکہ صاف ہوجائے کہ محترمہ مجھ سے ہی بات کرنے کے لئے کال کی ہے۔وہ ہمارے نرسری والے دوست کی نرسری والی گرل فرینڈ تھی،جو میرے دوست کی شکایت کی کہ آپ کے دوست نے میری تصویر اس گروپ میںشیئر کیا ہے جس میں سنی لیون ،بپاشا باسو اور ملکہ شیراوت کی تصویر شیئر ہوتی ہے۔میں نے چہک کر پوچھا ،آپ کی فیس کتنی ڈالی ہے۔اس نے فوراً فون کاٹ دیا۔اسّی کلو کے میرے دوست کے نرسری والی فرینڈ کی شادی کہیں اور ہو گئی اور میرا دوست ایک ہفتے میں بغیر کھائے پیئے،اس کے غم میں لیڈی فنگر کی طرح بن گیا۔۔۔ان دونوں دوست میرا کسی اور پری کے حسن کا دیوانہ ہے۔واٹس ایپ واٹس ایپ اور گروپ گروپ کررہا ہے اور نتیجہ مجھے پہلے سے معلوم ہے۔
گروپ گروپ ،واٹس ایپ واٹس ایپ اور فیس بک فیس بک کا کھیل ایک ٹرینڈ بن چکا ہے۔سوشل نیٹ وارکنگ سائٹس نے عمر اور مرد وزن کے لحاظ کے بغیر ہر دل کو اپنے جادو سے سحر زدہ کردیا ہے۔ایک زمانے تک ”فاگ چل رہا ہے “کہنے والے بھی ،کیا چل رہا ہے پوچھنے پر ”گروپ گروپ“اور فیس بک فیس بک“چل رہا ہے کہہ رہے ہیں۔معاملہ صاف ہے ،جادو جو سر چڑھ کر بولے۔
اچھی بات یہ ہے کہ اس کے خلاف کفر کا فتویٰ جاری نہیںہوا ہے۔اس لئے مولوی بھی دعوت وتبلیغ اور اصلاح سماج کے بہانے یہاں خوب لطف اندوز ہورہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک ہمارے پیارے ،دلارے،نرالے ،بھولے بھالے دوست ہیں ۔پیار سے ہم انہیں بھولا کہتے ہیں۔بڑی خوش ہو کر ہمارے پاس آئے ،کہنے لگے۔یار میری تصویر کو پانچ سو لائک اور سو کمنٹ ملے ہیں اور میرے نئے مضمون کو پچاس کمنٹ دوسو لائک ملے ہیں۔میں نے انہیں مبارکباد دی اور خرچہ کرنے کی بات کہی۔اگلے لمحے ہم کلکتہ بریانی ہاوس میں تھے جہاں کباب ،بریانی اورقورمہ کا دور چلا۔ہمارے دوست تو موڈ میں تھے ۔ہم ہی رک گئے۔کمبخت خون کی چربی(Triglyceride)نے زیادہ کھانے نہ دیا ۔پھر بھی دوست کا ہزار روپئے کا چونا تو لگ ہی گیا۔
ہمارے ایک دوست لمبو صاحب ہیں۔ان کے پوسٹ پر آپ تبصرہ کیجئے،شام کی چائے یقینی ہے اور زیادہ تعریف کرنے پر عشائیہ میں چکن کا دور چلنا لازمی ہے اور اگر غلطی سے آپ کا تبصرہ ان کو پسند آگیا تب مٹن کے ساتھ اگروال سوئٹس کا ذائقہ بھی آپ کو مل سکتا ہے۔۔۔فیس بک پر ماشاءاللہ ،الحمداللہ ،واہ کیا بات ہے،بہت خوب،نائس ،ویری نائس لکھنے والے کتنا پڑھتے ہیں ،معلوم ہے ۔حاضری دینا بھی ضروری ہوتا ہے۔تبھی تو ان کو لائکس اور کمنٹس ملتے ہیں۔۔۔۔۔ہندوستان کی آبادی سے زیادہ واٹس ایپ گروپ کی تعداد انڈیا ہے۔ایسا کہنا چھوٹی جھوٹ ہوگی۔ہر آدمی کم سے کم بیس گروپ سے جڑا ہوا ہوتا ہے۔اس میں اس کی غلطی کم اورجوڑنے والے کی غلطی زیادہ ہوتی ہے۔آپ کو کب کون کس گروپ سے جوڑ دے،اس کی کوئی گارنٹی نہیں ہے۔واٹس ایپ کے مالک سے اگر میری ملاقات ہو تو ان سے میری گزارش ہوگی کہ صاحب کوئی مجھے گروپ میںجوڑے اس میں میری مرضی کا بھی خیال ہونا چاہیے،ایسا فیچر بھی آپ واٹس ایپ میں لائیے۔جیسے ہی آپ موبائل کا انٹرنیٹ دیٹا آن کرتے ہیں۔گروپ کے میسج آپ کے استقبال کو تیار ہوتے ہیں۔بعض دفعہ تو ایک ہی چیز ہر گروپ کی زینت ہوتی ہے تب اپنے دماغ کا دہی ہوجاتا ہے۔اب آپ سے کیا چھپا نا ،اپنا موبائل ایک جی بی رئم اور دو جی بی روم پر ہی چلتا ہے ۔یہی اپنی اوقات ہے۔تب موبائل اشارہ دیتا ہے کہ آپ کے آلہ کا ذخیرہ بھر گیا ہے ۔
میرے ایک حبیب نے اپنی تعریف میں کہا کہ وہ پانچ واٹس ایپ گروپ کا ایڈمن ہے اور میں ۔۔۔۔۔۔۔میں نے بیچ میں اسے روکا اور کہا ،بس کر یا ر،میں سمجھ گیا ،تو پانچ گروپ چلاتا ہے تو اور کیا کرسکتا ہے ،بھلا وقت بھی کوئی چیز ہے۔گروپ کے نام بھی عجیب وغریب ہوتے ہیں۔شیر پنجاب،بہار کا لالا،یوپی کا متوالا،پونے واریئرس،لوو،برادر،ڈان،چمپئن،بہادر اور ہمت والا ۔اب ان لوگوں کو کون سمجھائے کہ گروپ کے صفات سے ان میں یہ خوبی نہیں آجاتی ۔ایک گروپ کا نام بارود تھا ،میں نے کہا ،یار بم اور ٹیرر بھی رکھ دیتے ۔اب آخر میں آپ سے کیا کہیں ،اگر گروپ در گروپ اور گروپ کاکھیل یونہی چلتا رہا تو ہر طرف گروپ گروپ اور گروپ ہی بچے گا ۔نہ ہم ہوں گے ،نہ آپ ہو ں گے ،ہوگا تو گروپ ہوگا۔

 

 

نوٹ:مضمون نگار کی رائے سے ادارے کا کوئی سروکار نہیں ہے

Facebook Comments

25 COMMENTS

  1. Heya just wanted to give you a quick heads up and let you know a few of the images aren’t loading properly. I’m not sure why but I think its a linking issue. I’ve tried it in two different web browsers and both show the same outcome.

  2. Hi there! This post couldn’t be written any better! Reading this post reminds me of my good old room mate! He always kept chatting about this. I will forward this write-up to him. Fairly certain he will have a good read. Many thanks for sharing!

  3. We stumbled over here different page and thought I might as well check things out. I like what I see so now i’m following you. Look forward to looking into your web page again.

  4. First of all I want to say superb blog! I had a quick question which I’d like to ask if you don’t mind. I was interested to find out how you center yourself and clear your head prior to writing. I’ve had a tough time clearing my thoughts in getting my thoughts out. I do enjoy writing however it just seems like the first 10 to 15 minutes are wasted just trying to figure out how to begin. Any suggestions or hints? Many thanks!

  5. Woah! I’m really enjoying the template/theme of this blog. It’s simple, yet effective. A lot of times it’s difficult to get that “perfect balance” between superb usability and visual appearance. I must say you’ve done a fantastic job with this. Also, the blog loads super quick for me on Safari. Superb Blog!

  6. Taşınma işlerinde profesyonel çözümler ve aranılan kaliteli nakliye desteği Ankara ve semtleri için Ankara evden eve nakliyat kalitesi ile gerçekleşmektedir. Nakliye çalışmalarında çözüm ortağınız olarak aradığınız hizmet kalitesini lider kuruluşlar aracılığıyla gerçekleştirmeniz mümkündür. Hızlı teslimat, garantili iş güvencesi ve ekonomik fiyat garantisiyle üst düzey nakliye hizmetini lider firmalarla gerçekleştirmeniz mümkündür.
    Taşınma işlerinde aranılan kaliteli hizmet desteği için bu alanda işini iyi yapan nakliye kuruluşlarına ihtiyaç vardır. Sorumluluk bilinciyle hareket eden, işimi önemseyen, ilkeli çalışma politikasıyla sizlere destek olan nakliye kuruluşlarıyla bu desteği almanız mümkündür. Siz de tüm bu ayrıcalıkları nakliye işlerinizde bir arada yaşamak istiyorsanız bizimle çalışmayı deneyebilirsiniz.

  7. bursa nakliyat ve taşımacılık şirketimiz asönsörlü ve kaliteli,hızli, sorunsuz,sigortalı ev taşıması uzman elemanlarımızla yapmaktadır.Eksper elemanımız siz müşterilerimizin ev eşyalarını güvenli bir şekilde taşıma yapmaları için siz müşterilerimizden randevu alarak ev eşyalarının tespitini yapmaktadır.Kaliteli hizmet vermek için tüm imkanlarımızla mudanya evden eve nakliyat şirketi olarak çalışıyoruz.En ufak ev taşımasında zarar ve ziyanda firmamız siz müşterilerimize yardımcı olacaktır.

  8. I together with my guys happened to be looking at the excellent hints found on your web blog and then all of the sudden came up with a horrible feeling I had not expressed respect to the site owner for those techniques. All the people had been happy to read them and have in effect in actuality been making the most of those things. Many thanks for being really kind and for utilizing these kinds of wonderful subjects millions of individuals are really needing to be informed on. Our sincere regret for not expressing appreciation to you sooner.

  9. Hello there! I could have sworn I’ve been to this blog before but after browsing through some of the post I realized it’s new to me. Anyways, I’m definitely happy I found it and I’ll be bookmarking and checking back often!

  10. Excellent read, I just passed this onto a friend who was doing a little research on that. And he actually bought me lunch because I found it for him smile Therefore let me rephrase that: Thanks for lunch!

  11. Good day! This post couldn’t be written any better! Reading through this post reminds me of my old room mate! He always kept chatting about this. I will forward this page to him. Fairly certain he will have a good read. Thank you for sharing!

  12. Do you mind if I quote a couple of your posts as long as I provide credit and sources back to your webpage? My website is in the exact same area of interest as yours and my visitors would definitely benefit from some of the information you present here. Please let me know if this ok with you. Thanks a lot!

  13. Hi! I just wanted to ask if you ever have any issues with hackers? My last blog (wordpress) was hacked and I ended up losing several weeks of hard work due to no back up. Do you have any solutions to stop hackers?

  14. My coder is trying to convince me to move to .net from PHP. I have always disliked the idea because of the costs. But he’s tryiong none the less. I’ve been using Movable-type on a number of websites for about a year and am nervous about switching to another platform. I have heard fantastic things about blogengine.net. Is there a way I can transfer all my wordpress posts into it? Any kind of help would be greatly appreciated!

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here