اقوام متحدہ نے ایک سال قبل شام کے شہر دوما میں اسد رجیم کی جانب سے شہریوں کے خلاف کیمیائی گیس’کلورین‘ کے استعمال کی تصدیق کردی ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی ذمہ دار ایجنسی نےدمشق کے شمالی قصبے دوما میں اپریل 2017ء کو کیے گئے ایک کیمیائی حملے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کی تھی۔ ماہرین پر مشتمل اس کمیٹی نے کئی ماہ تک جاری رہنے والی تحقیقات کے بعد کہا ہے کہ اسد رجیم دوما میں شہریوں پر کلورین گیس کے استعمال کی مرتکب ہوئی تھی۔’یو این‘ ایجنسی کا کہنا ہے کہ ہمیں دوما میں اعصابی گیس کے استعمال کے شواہد نہیں ملے مگر کلورین گیس کے استعمال کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں۔ اقوام متحدہ کے ماہرین نے دوما میں ہونے والے کیمیائی حملوں کے بعد 7 مقامات سے کوئی ایک سو سے زاید نمونے جمع کیے تھے۔ یہ نمونے اپریل میں ہونے والے کیمیائی حملے کے دو ہفتے بعد حاصل کیے گئے تھے۔ تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دوما میں اعصابی گیس کے استعمال کا کوئی ثبوت موجود نہیں البتہ شامی فوج کی طرف سے استعمال کردہ اسلحہ کی باقیات میں کلورین گیس کی موجودگی کے شواہد ملے ہیں۔ طبی ماہرین اور امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ شامی فوج کی طرف سے دوما میں ایک گیس بیرل بم گرایا گیا تھا جس کے نتیجے میں 40 افراد دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے تھے۔

 

بشکریہ العربیہ

Facebook Comments

9 COMMENTS

  1. What i don’t realize is if truth be told how you are now not really a lot more neatly-preferred than you may be right now. You are so intelligent. You recognize thus significantly in terms of this subject, produced me for my part believe it from a lot of numerous angles. Its like men and women aren’t fascinated unless it’s something to accomplish with Lady gaga! Your personal stuffs great. All the time take care of it up!

  2. I do accept as true with all of the ideas you’ve presented for your post. They’re very convincing and will definitely work. Still, the posts are very short for starters. May you please prolong them a little from next time? Thank you for the post.

  3. You can definitely see your skills within the paintings you write. The arena hopes for even more passionate writers like you who aren’t afraid to mention how they believe. At all times follow your heart.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here