رسول اکرم ﷺ کی بے شمارسنتوں میں سے ایک اہم سنت نکاح ہے،جس کی تکمیل کے لئے چند شرائط ہیں ،اوران شرائط میں    سے کفوکے ساتھ ساتھ حسب ونسب ایک ایسا مسئلہ ہے جس پر کافی اختلافات پائے جاتے ہیں ،اس سلسلے میں بہت ساری کتابیں اب تک لکھی جاچکی ہیں ،البتہ ان تمام کتابوں ایک ایسی کتاب جو نہایت ہی جامع ومانع ہے اور جس کو ڈاکٹر فاطمہ نصیف نے لکھی ہے ،وہ کتاب اس مسئلے پر ایک اہم کتاب مانی جارہی ہے چونکہ اس کتاب میں مسئلہ کفو کو نہایت ہی مدلل انداز میں پیش کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی،اس لئے اگر آپ بھی نکاح کیلئے کفو کی شرط ہے یا نہیں ہے اس مسئلے کو سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ کتاب آپ کیلئے زیادہ معاون ثابت ہوسکتی ہے۔

کتاب پڑھنے کیلئے ذیل میں کلک کریں

نکاح کے لئے کفو کی شرط

Facebook Comments