نئی دہلی:مرکزی سرکار نے آج گوگل کے ساتھ ایسے مفاہمت نامہ پر دستخط کیا ہے جس کا خاص مقصد سماجی مسائل کیلئے انجینئر کے طلبا کا استعمال کرنا ہے۔سرکار نے گوگل سے اس مفاہمت کے ساتھ ہی یہ اعلان کیا ہے کہ سماج کے بنیادی مسائل کے ڈیجیٹلائزیشن کے اس دور میں ٹیکنالوجی سے جڑے طلبا کا رول کافی اہم ہوجاتا ہے ،اس لئے گوگل جیسے آن لائن سرچ انجن کی مدد سے ایک ایسا تکنیکی پلیٹ فارم کیا جاسکتا ہے جس کی مدد سے موجودہ سماجی مسائل کے حل کا راستہ نکالا جاسکتا ہے۔

Facebook Comments