نئی دہلی:ملک میں ہر روز کچھ نہ کچھ نیا ہوتا دکھائی دے رہا ہے ،خاص طور پر ٹیکنالوجی کے شعبے میں روز کچھ نہ کچھ نیا ہوتا دکھائی دے رہا ہے اورکچھ ایسی ہی تصویر نوئیڈا میں دیکھنے کو ملی ہے۔دراصل گریٹر نوئیڈا میں جاری الیکراما۲۰۲۰ کےپہلے ہی دن  بھاری صنعت ، اور استعمال کی جانے والی بجلی اور ٹکنالوجی آلات کی تیاری کے شعبے میں اگرنی ، نتیا گروپ نے جرمن تاروں اورکیبلوں  کی ایک خصوصی سیریز کا آغاز کیا ہے …. گھریلو اور صنعتی تار ، ملٹی کور کیبلز ، اسپیشلٹی بیلز جیسے مصنوعات کو بڑے پیمانے پر نمائش میں پیش کیا گیا …. میک ان انڈیا کے لئے وزیر اعظم کے ویژن کو فروغ دیتے ہوئے این ای سی اگلے پانچ سالوں میں 200 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کے لئے تیار ہے ، جو نہ صرف روزگار کے بہت سارے مواقع پیدا کرے گا بلکہ صاف اور گرین انرجی کے ذریعہ ماحولیاتی تحفظ کو بھی یقینی بنائے گا …. اب دیکھنا یہ دلچسپ ہوگاکہ آنے والے وقتوں میں ، ہمارے ملک میں کس طرح کی نئی ٹیکنالوجی آتی ہے۔

Facebook Comments