نئی دہلی:مرکزی حکومت نے 71ویں یوم جمہوریہ کے موقع سے پدم شری ایوارڈ کا اعلان کیا گیا ہے اور جن لوگوں کو اس ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا ہے ان کو یوم جمہوریہ تقریب کے دوران صدر جمہوریہ کے ہاتھوں دیا جائے ۔پدم شری کیلئے حکومت نے21 لوگوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے جنہیں پدم شری ایوارڈ 2020 سے نواز جائے گا۔

جن سماجی کارکنان کو پدم شری ایوارڈ کیلئے منتخب کیا گیا ہے ان میں جگدیش لال آہوجا،جاوید احمد ٹاک،ستیہ ناینا مندیور، ایس راما کرشنا اور یوگی ایرون کا نام شامل ہیں ۔یاد رہے کہ پدم شری ایوارڈ ہندوستان کے بھارت رتن کے بعد سب سے اعلیٰ شہری ایوارڈ ہے۔اور یہ فائینل لسٹ حکومت ہند کی جانب سے آج جاری کیا گیا ہے اور یہ کل یوم جمہوریہ تقریب کے بعد صدر ہند رام ناتھ کوند کے ہاتھوں ان پانچوں کو دیا جائے گا۔

Facebook Comments